Homeخبریںنواں کلی، اندھی گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

نواں کلی، اندھی گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ: نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم سمت سے آنیوالی اندھی گولی لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی کے علاقے میں میدانی میں 10سالہ یوسف کھیل رہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنیوالی اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسکو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی زرغون آباد پولیس کررہی ہے ۔

Exit mobile version