Homeخبریںنوشکی میں ISI کے ہیڈکوارٹرز پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول...

نوشکی میں ISI کے ہیڈکوارٹرز پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح ساڑھے پانچ بجے نوشکی کے کلی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔

حملے میں سرمچاروں نے گرنیڈ لانچروں سے چار گولے داغے جوکہ ہیڈکوارٹر کے مرکزی احاطے میں جاگرے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version