Homeخبریںنہبندان میں سڑک حادثے میں تین افراد جاں بحق

نہبندان میں سڑک حادثے میں تین افراد جاں بحق

نہبندان ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ایندھن سے بھری ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور پھر گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے تین بلوچ تیلکش جاں بحق ہوگئے۔

 خبر لکھے جانے تک تیل کے کاروبار سے منسلک ان افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ زابل کی جانب نہبندان محور پر پیش آیا اور علاقے میں فائر اسٹیشن نہ ہونے کی وجہ سے تین افراد آگ کی لپیٹ میں آکر جھلس گئے

Exit mobile version