Homeخبریںنیوکاہان سے 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے عبدالرحمن مری تاحال بازیاب...

نیوکاہان سے 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے عبدالرحمن مری تاحال بازیاب نہیں ہوسکا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) 13 فروری 2015 کو پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نیو کاہان کے رہائشی عبدالرحمن مری ولد محمد بخش تاحال بازیاب نہیں ہوسکا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالرحمن مری کی فیملی نو سال سے مسلسل اذیت کاٹ رہی ہے۔

فیملی نے اپیل کی ہے کہ عبدالرحمن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے اگر اس نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے منظرعام پر لاکر عدالت میں پیش کیا جائے۔

Exit mobile version