Homeخبریںنیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک...

نیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک زخمی

نیکشہر(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل کو نیکشہر کے علاقے بنت قابض ایرانی آرمی میں آئی آر جی سی فورسز پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں آئی آر جی سی اور بسیج فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔

 سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ IRGC کمانڈر سمیت تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

Exit mobile version