Homeخبریںوڈھ کوچ کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جانبحق

وڈھ کوچ کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جانبحق

خضدار ( ہمگا نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل شخص جانبحق ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق وڈھ دراکھالہ عبدالروف اسٹاپ پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جان بحق ہوگئے زخمی شخص کو فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم زخمی شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ـ

Exit mobile version