Homeخبریںٹریفک حادثے میں آگ لگنے سے دو افراد جانبحق

ٹریفک حادثے میں آگ لگنے سے دو افراد جانبحق

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز بم اور ایرانشہر محور میں ایک ٹریفک حادثے اور گاڑی میں آگ لگنے سے دو بلوچ نوجوان شعلوں کی لپیٹ میں آ کر جھلس کر جانبحق ہوگئے

 ان دو نوجوانوں کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے، 20 سالہ عادل دہقانی ولد بجار، اور 18 سالہ جان محمد آھورانی ولد محمد، دونوں ایران شہر کے رہائشی ہیں۔

Exit mobile version