Homeخبریںپاکستان میں دودھ فرانس سے زیادہ مہنگا ہوگیا۔

پاکستان میں دودھ فرانس سے زیادہ مہنگا ہوگیا۔

کراچی (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کسی حد تک سری لنکا ماڈل کی طرف گامزن ہے جہاں فوج کی ایما پر قائم حکومت فوجی اخرجات میں اضافہ کرکے بلوچستان اور پشتونستان میں ملٹری آپریشن کروا رہا ہے اور باقی جتنے ٹیکس ہیں وہ عام لوگوں پر لگا رہا ہے اب قابض پاکستان میں دودھ کی قیمت فرانس جیسے ممالک سے زیادہ ہے جو ایک لیٹر 370 روپے ہوگیا ہے باقی ماندہ چیزیں بھی مہنگے ہونگے۔

قابض پاکستان جیسے ممالک اپنے معاشی بدحالی کی وجہ سے دنیا کے نقشہ سے ختم ہونگے کیونکہ روس اور سلطنت عثمانیہ جو فوجی حوالے سے طاقتور تھے وہ اپنے مالی کمزوریوں کے وجہ تقسیم ہوے اب قابض پاکستان بھی انکی سمت سفر کررہا ہے۔

Exit mobile version