Homeخبریںپراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون بچے سمیت بازیاب، ملزم گرفتار

پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون بچے سمیت بازیاب، ملزم گرفتار

پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون بچے سمیت بازیاب، ملزم گرفتار

نصیرآباد (ہمگام نیوز) پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون بچے سمیت کراچی سے بازیاب، ملزم گرفتار

تفصلات کے مطابق لانگو محلہ ڈیرہ مراد جمالی سے خاتون، بچے سمیت گمشدگی پر ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے زیر دفعہ 356B مقدمہ کا ایف آئی آر درج کروایا جس پر ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحئی عامر کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل ملک عبدالغفار سیلاچی کی نگرانی میں سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او سکندر سعید عمرانی ٹیم مٹھل دیناری ودیگر نے تحقیقات شروع کردی، دو دن کے بعد ملزم کا سراخ لگا کر اغواء شدہ مغوی خاتون اور اسکے بچے کو کراچی سے بازیاب کروایا گیا اور اس عمل میں ملوث ملزم کمال شیخ کو گرفتار کرلیا گیا۔

Exit mobile version