گوادر(ہمگام نیوز) پسنی سے قبضہ گیر پاکستان فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر و پسنی کے درمیانی علاقے گورانی میں پاکستانی فورسز نے انور ولد وشدل کے گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو شدید زد خوف کرنے کے بعد انور کو جبری طور پرحراست لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا