یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپنجگور؛ تسپ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ پار افراد زخمی

پنجگور؛ تسپ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ پار افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور تسپ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مانگور کے علاقے تپ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے عارف سلیم ، عزیز باری ، شمشیر تابش ، اکرام اسماعیل زخمی ہو گئے ، پولیس نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جاری ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز