پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور تسپ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مانگور کے علاقے تپ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے عارف سلیم ، عزیز باری ، شمشیر تابش ، اکرام اسماعیل زخمی ہو گئے ، پولیس نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جاری ہے ـ