Homeخبریںپنجگور: ایرانی زائد المعیاد خوردنوش کھانے سے ایک نوجوان جان کی...

پنجگور: ایرانی زائد المعیاد خوردنوش کھانے سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ میں ایک نوجوان احتشام ولد محمد صدیق نےزائد المعیاد (Expired ) ایرانی خوردونوش کھانے کی وجہ سےجان کی بازی ہارگیا ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ زاہد المعیاد ایرانی بست دودھ اس نے اپنے ہی رشتے دار کے دکان سے لیاتھا ـ

تاہم عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم فوڈ اتھارٹی بلوچستان ،پنجگور سے درخواست کرتے ہیں کہ جتنے بھی علاقے میں جنرل اسٹورز ہیں چیک کریں اور جو زاہد المعیاد غیر معیاری اشیاء خوردونوش ایکسپائر کی وجہ نقصاندہ زہر بن جاتے ہیں ـ

Exit mobile version