دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںپنجگور تار آفس میں بارش کی نالی کا پانی ایک گھر...

پنجگور تار آفس میں بارش کی نالی کا پانی ایک گھر کے اندر داخل گھر وچاردیواری منہدم

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تارآفیس میں بارشوں کے نالیوں کے پانی گھر کےاندر داخل ایک گھر وچاردیواری منہدم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور تارآفیس رخشان پل کے قریب علاقائی مکینوں کا کہنا کہ روڈ کے تعمیر ہونے کے دوران نالی نہ بنانے کی وجہ سے بارشوں کا پانی گھروں کے اندر داخل ہوگیا جس سے گھر وچاردیواری منہدم ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز