Homeخبریںپنجگور: خنجروں کے وار سے ایک شخص زخمی

پنجگور: خنجروں کے وار سے ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور تسپ میں ایک شخص نے محسن ولد عبد العزیز کو خنجروں سے وار کرکے زخمی کردیا ہےـ

تفصیلات کے مطابق محسن کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےـ

پولیس حکام کے مطابق تاحال محسن اور ملزم کے مابین جگھڑے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے جبکہ مزید تفتیش جاری ہےـ

Exit mobile version