Homeخبریںپنجگور سیدان سدگ میں چوروں نے شکار کرنے والے شکاریوں کے اسلحہ...

پنجگور سیدان سدگ میں چوروں نے شکار کرنے والے شکاریوں کے اسلحہ لوٹ لیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سیدان سدگ میں چوروں نے شکار پر جانے والے شکاریوں کے اسلحہ لوٹ لیا فرار ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور سدگ میں آج صبح چوروں نے شکار پر جانے والے شکاریوں کے اسلحہ لوٹ لیا فرار ہوگئے ـ
اطلاع ملنے پر لیویز فورس نے بروقت چوروں کا پیچھے کیا لیکن چور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا انتظامیہ ناکام رہے ـ
پنجگور گوارگو پہاڈی اور کوچھ جات سُوروان سیمسوری رُوتک ان علاقوں میں اکثر لوگ یہاں پکنک اور شکار میں آتے ہیں اور رات گزارتے ہیں ـ

Exit mobile version