Homeخبریںشیخوپورہ مرید میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے دولہا کے بھائی ایک...

شیخوپورہ مرید میں شادی پر ہوائی فائرنگ سے دولہا کے بھائی ایک شخص زخمی

شیخوپورہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجاب شیخوپورہ کے علاقے مرید موضع ننگل ساہداں میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے دلہا کا بھائی اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق کےمطابق 26 مارچ کو شخوپورہ مرید موضع ننگل ساہداں میں شادی کے تقریب میں شادی کے خوشی میں اجمل نامی اوراس کے ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی
اندھا دھن فائرنگ کے نتیجے میں دلہا کا بھائی اعجاز اور ہمسایہ بلال گولی لگنے سے زخمی ہوگیا
پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک ملزم اجمل کوگرفتار کرلیا اسکے ساتھی فرار ہوگیا
زخمیوں کو طبی امداد دینے کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version