سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپنجگور سی پیک روڈ پر تیل بھری گاڑی الٹ گئی جانی نقصان...

پنجگور سی پیک روڈ پر تیل بھری گاڑی الٹ گئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پنجگور ( ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق آج بلوچستان کے شہر پنجگور سی پیک روڈ کے قریب مجبور آباد کے حدود میں تیل کے کاروبار سے منسلک ایک شخص کی پیک اپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز