Homeخبریںپنجگور سی پیک روڈ کرولا ایکس گاڈی الٹنے سے ایک شخص جانبحق...

پنجگور سی پیک روڈ کرولا ایکس گاڈی الٹنے سے ایک شخص جانبحق تین زخمی

اپنجگور ( ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق گزشتہ روز سی پیک روڈ غریب نواز ہوٹل کے قرہب ایکس گاڈی الٹنے سے ایک شخص جانبحق تین زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے سبب واقعہ پیش آیا ـ
جانبحق ہونے والے شخص کا نام اسلام ولد مول جان بلیدہ سے ہوئی زخمیوں میں ندیم ولد غلام جان پروم بہروز ولد وارث پروم پنجگور سے بھی شامل اور سمیر ولد نزیر بلیدہ شامل ہیں ـ
زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ـ
واضح رہے کہ رات گئے تک اطلاع ملی ہے کہ زخمیوں میں بہروز ولد وارث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ـ

Exit mobile version