Homeخبریںپنجگور : طوفانی بارشوں سے کئی گھر منہدم، کھڑی فصلیں تباہ

پنجگور : طوفانی بارشوں سے کئی گھر منہدم، کھڑی فصلیں تباہ

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور دریا بسکول کور نے سابقہ این پی اے کے باغات کے دیوار کو گرا دیا کئی دیواریں منہدم ہوگئے پنجگور میں آج طوفانی بارشوں اور دریاؤں کی طغیانی شدید ہوگیا ہے۔ بارشوں کے باعث دریا بسکول کور نے ہار کر سابقہ این پی اے کے گھر اور باغات کے اندر گئے ان کے باغات کے دیوار سمیت سیلابی پانی سے جبکہ قریبی کئی گھروں اور دیواریں منہدم ہوگئے ہیں ۔

 پنجگور میں دو دن سے شدید سیلابی ریلوں دریاؤں کی طغیانی سے کئی گھروں کے دیواروں کو نقصان پہنچایا ہے ۔ گردونواح اور پہاڑوں میں سیلابی باش نے تبائی مچادی ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب ہوگئے ہیں بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلہ اور مختلف علاقوں کے تمام بڑے چھوٹے دریا بہہ گئے ہیں ۔

دریا رخشان نوان بسکول کور خدابادان تُسو کور کہوراں سبز تسپ اور سیلابی ریلہ اور ندی نالوں کے پانی سڑکوں پر بہہ گئے ہیں۔ طوفانی بارشوں سے مزید نقصانات کا خدشہ۔ دریا رخشان میں گزشتہ دن عیسائی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے اسی جگہ پر آج ایک شخص ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

Exit mobile version