Homeخبریںپنجگور : موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور : موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے غریب آباد چتکان میں موٹر سائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اصغر ولد ابوبکر کے سینے پر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے ـ

جو کہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

Exit mobile version