پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان دازی میں چوروں نے موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔ چور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ـ
پنجگور بونستان دازی چوروں نے موٹر سائیکل چھیننے میں مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں حافظ محمد امین نامی شخص زخمی ہوگیا ۔