Homeخبریںپنجگور میں موٹرسائکل چھینے کی مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے...

پنجگور میں موٹرسائکل چھینے کی مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان دازی میں چوروں نے موٹرسائیکل چھینے کے دوران مزاحمت پر چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔ چور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ـ

پنجگور بونستان دازی چوروں نے موٹر سائیکل چھیننے میں مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں حافظ محمد امین نامی شخص زخمی ہوگیا ۔

Exit mobile version