Homeخبریںپنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق گرمکان میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے شبیر آدم سکنہ تارآفس جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قتل کا وجہ معلوم نا ہوسکا۔

Exit mobile version