Homeخبریںحب چوکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر غلام فرید سولنگی...

حب چوکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر غلام فرید سولنگی جاں بحق

حب چوکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب دودا گوٹھ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے کلینک میں موجود ڈاکٹر غلام فرید سولنگی جاں بحق۔

Exit mobile version