پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پرومی کپ میں گاڈی الٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور پرومی کپ میں گاڈی الٹنے سے حاجی بشیر احمد شدید زخمی ہوگئے جو بلیدہ سلو کا رہاشی ہے ـ
زخمی افراد کو پنجگور سول اسپتال منتقل کردیا گیا ـ