Homeخبریںپنجگور پسکول کور میں گاڈی اور موٹر سائیکل کے تصادم سے ایک...

پنجگور پسکول کور میں گاڈی اور موٹر سائیکل کے تصادم سے ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور پسکول کور میں گاڈی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا.زخمی ہونے والے شخص کا نام عمران ولد بہار ہے جو تسپ کا رہاہشی ہے جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

Exit mobile version