Homeخبریںپٹوک میں فائرنگ مسلح سرکاری کارندہ بیٹے سمیت ہلاک جو کشمیر ڈے...

پٹوک میں فائرنگ مسلح سرکاری کارندہ بیٹے سمیت ہلاک جو کشمیر ڈے کیلئے جارہا تھا

ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) فائرنگ کے واقعے میں سرکاری مسلح کارندہ بیٹے سمیت ہلاک۔

مقامی صحافیوں کے مطابق ریاستی ڈیتھ اسکواڑ کا سرغنہ وڈیرہ نہال خان کرمانزئی کو بیٹے سمیت فائرنگ مرکے قتل کیا گیا۔

حملہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوک میں پیش آیا جہاں وہ موٹرسائکل پہ علاقے سے جارہا تھا تھا جس سے اسکی موٹر سائکل بھی جل گئی۔

مقامی صحافی بتاتے ہیں کہ وہ شہر کی جانب 5 فروری کو سرفراز بگٹی جانب سے منعقد کشمیر ڈے میں شرکت کیلئے جارہا تھا۔

Exit mobile version