Homeخبریںپیشن میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پیشن میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پیشن (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام بروز منگل کو پیشن

  میں ایک بلوچ شہری کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

 اس بلوچ شہری 26 سالہ اویس آسکانی ولد عبدالعزیز ہے جو کہ پیشن کا رہائشی بتایا گیا ۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version