Homeخبریںچمن، گھر سے خاتون کی گولیاں لگی لاش برآمد

چمن، گھر سے خاتون کی گولیاں لگی لاش برآمد

چمن (ہمگام نیوز) بلو چستان کے شہر چمن میں ایک گھر سے خاتون کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق چمن میں ہندسوز شاہین میدانہ کے قریب واقع گھر سے خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

مقتولہ کی نعش کو مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لیویز نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Exit mobile version