ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی سوئی سے قابض پاکستانی فورسز کارندوں اور خفیہ اداروں کے آلہ کاروں نے دو کمسن لڑکوں
تیرہ سالہ محمد حیات ولد تولا بگٹی اور سیوا ولد ناڑی بگٹی کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔
علاوہ ازیں گوادر سے گزشتہ ماہ 23 تاریخ کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نبیل نود نامی نوجوان بازیاب ہواہے ۔