Homeخبریںڈیرہ بگٹی: سوئی میں ڈیتھ سکواڈ کارندہ شلا بگٹی نامعلوم مسلح افراد...

ڈیرہ بگٹی: سوئی میں ڈیتھ سکواڈ کارندہ شلا بگٹی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں شہر کے اندر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈیتھ سکواڈ کے اہم کارندے شلا بگٹی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

واضع رہے کہ شلا بگٹی فوجی جارحیت میں فوجی معاونت سمیت جبری گمشدگیوں اور چوری اور ڈکیتی جیسے سماجی برائیوں میں بھی ملوث تھا۔

Exit mobile version