شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے آنے والی گاڑی کو حادثہ2افراد جانبحق7زخمی

ڈیرہ بگٹی سے آنے والی گاڑی کو حادثہ2افراد جانبحق7زخمی

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لوپ سے ڈیرہ بگٹی آنے والی مسافر گاڑی کو حادثہ، جس میں دو افراد جان بحق 7 افراد زخمی۔مقامی انتظامیہ لیویز زرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی منتقل کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز