ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی سوئی طوطا کالونی سے آج صبح دس بجے کے قریب پاکستانی فورسز آئی ایس آئی اور ایف سی اہلکاروں نے رحمان ولد مٹھل بگٹی نامی نوجوان کو غیر قانونی حراست میں لیکر اس کے گھر سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔
اہلخانہ نے انکی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔