سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: قابض پاکستانی فورسز کے تین اہلکار دھماکے سے زخمی

ڈیرہ بگٹی: قابض پاکستانی فورسز کے تین اہلکار دھماکے سے زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھما کہ تین فورسز اہلکار زخمی ہوگئے ،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ میں ایف سی اور لیویز اہلکار مشتر کہ گشت کر رہے تھے کے اچانک سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زور دار دھما کے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار امام بخش اور دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز