Homeخبریںڈیرہ بگٹی کے مضافات میں قابض پاکستانی فوج کی بربریت سے خواتین...

ڈیرہ بگٹی کے مضافات میں قابض پاکستانی فوج کی بربریت سے خواتین سمیت دو افراد شہید

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ بلوچستان کے قومی دولت سے مالامال علاقہ ڈیرہ بگٹی کے مضافات میں جارحانہ شیلنگ کی۔قابض فوج نے غیر مسلح افراد جن میں خواتین سمیت دو بلوچوں کو شہید کیئے ، اور متعدد بلوچ فرزندوں کو جبری طور حراست بعد فوجی کیمپوں میں بند کردیا گیا ہے. اطلاعات ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقوں سارت آف، سنگسیلا، قمبر لانگو اور زین کوہ کے علاقوں کو پنجابی فوج کیجانب سے محاصرے میں لیکر ریاستی آپریشن کیا جارہا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ فورسز کو فضائی کمک بھی حاصل ہے۔

Exit mobile version