سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیورنڈ لائن پاکستان آرمی پر حملہ

ڈیورنڈ لائن پاکستان آرمی پر حملہ

(ھمگام نیوز) پاکستان آرمی پر بروز بدھ سہ پہر کے وقت قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کے وادی سوران میں متنازعہ باڈر ڈیورنڈ لائن پر مسلح افراد نے خود کار ہتیھاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک دوسرے کو زخمی کردیا۔اس حملے کی زمہداری حزاب الاحرار نے قبول کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز