یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںبی آرے نے سوراپ حملے کی ذمہ قبول کر لی

بی آرے نے سوراپ حملے کی ذمہ قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح پنجگور کے علاقے سوراپ میں سی پیک روڑ کی سیکورٹی پر معمور پیٹررولنگ ٹیم کے دو گاڈیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اس نام نہاد سامراجی پروجیکٹ سی پیک کے خلاف ہماری مزاحمت جاری رہیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز