یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںکراچی قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری...

کراچی قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

کراچی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لیاری میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے آج الصبح ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے نوجوان کی شناخت درویش کے نام سے ہوا ہے جو لیاری کے علاقے کلری کا رہائشی ہے۔ جس کے بعد اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز