Homeخبریںکمسن بچے ستار بلوچ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کمسن بچے ستار بلوچ کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کیچ (ہمگام نیوز) آج سے ایک دن پہلے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغواء ہونے والے کمسن بچے ستار بلوچ کے لواحقین نے اس کی بازیابی کی اپیل کردی۔

 

اہلخانہ کے مطابق ستار ولد الہی بخش کو قابض پاکستانی فوج نے کل بروز جمعرات مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات سے جبری طور پر اغواء کرکے ریاستی عقوبت خانوں میں منتقل کردیا۔

 

لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ کمسن بچے ستار کو فوراً بازیاب کیا جائے۔

Exit mobile version