خبریں کوئٹہ:قمبرانی روڈ پہ دھماکہ،دو ہلاک بارہ زخمی By Baloch - 23/10/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک دھماکے کے نیتجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس سے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔