Homeخبریںکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Exit mobile version