Homeخبریںکوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بروری بائی پاس سے کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد داؤد جانبحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو طویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ اس سلسلے میں مزید کاروائی جاری ہے۔

 

 

Exit mobile version