پنجشنبه, مارچ 20, 2025
Homeخبریںکوئٹہ 34 مسخ شدہ لاشیں مردہ خانہ میں ہیں لاپتہ افراد...

کوئٹہ 34 مسخ شدہ لاشیں مردہ خانہ میں ہیں لاپتہ افراد کے ماوں بہنوں کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔لواحقین

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں قابض پاکستانی فورسز نے 34 مسخ شدہ لاشیں رکھی ہیں جو بالکل ناقابل شناخت ہیں۔

 بلوچستان سے قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا الزام ہے کہ مردہ خانہ میں لاپتہ افراد کے ماوں بہنوں کو لاشیں دیکھنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز