کوہلو( ہمگام نامہ نگار) کوہلو مین جاری آج کے تازہ پاکستانی عسکری جارحیت کی مزید تفصیلات کے مطابق کئی علاقوں نسئاو، جبر، سیاہ کوہ اندرا اور چھپر میں پاکستانی کی فضائی و زمینی افواج نے کئی دیہانوں پہ بمباری کے ساتھ ساتھ مالدار و زمیندار بلوچوں کے گھروں مین لوٹ مار کی اور کئی بلوچ بلوچ فرزندوں کو اغواء کی خبر بھی گردش کررہی ہے


