Homeخبریںکچلاک میں ٹریفک حادثہ 4 افراد جانبحق

کچلاک میں ٹریفک حادثہ 4 افراد جانبحق

کچلاک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کچلاک بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں 4

نوجوان موقع پر جانبحق ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق لاشوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ورثاء کی شناخت کیلئے

لاشوں کو ہسپتال کے سرد خانے میں رکھا گیا ہے ۔

Exit mobile version