Homeخبریںواشک ، زمین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص زخمی

واشک ، زمین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص زخمی

واشک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق واشک کے علاقہ رخشان سرلوپ میں زمینی تنازعے میں دو گروپوں کا آپس میں جھگڑا ہوا فائرنگ کے

نتیجے میں شرینزہ پتک کے رہائشی احمد ولد عبدالرشید احمد گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے زخمی کو آر ایچ سی ناگ پہچایا گیا

جہاں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا بسیمہ کے مقام پر وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دنیا فانی سے چل بسے ۔

Exit mobile version