Homeخبریںکیچ، سنگدل باپ نے دو کمسن بچوں کو گلے میں پھندا ڈال...

کیچ، سنگدل باپ نے دو کمسن بچوں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا

کیچ(ہمگام نیوز )مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے کیچ کے علاقےکولواہ آشال میں سنگ دل باپ نے دو کم عمر بچوں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ضلع کیچ کی یونین کونسل کولواہ کے گاؤں آشال میں عبدالواحد ولد سلیم نامی شخص نے گھر میں ناراضگی کے بعد اپنے دو کمسن بچوں 5 سالہ مینا اور 6 سالہ ایان کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کردیا۔اس اندوہناک واقعہ پر علاقے میں کہرام مچ گیا جبکہ لیویز فورس ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کررہی ہے۔

Exit mobile version