Homeخبریںکیچ ، روڈ حادثے میں نوجوان جانبحق

کیچ ، روڈ حادثے میں نوجوان جانبحق

تربت ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے تربت کے گاؤں ملک آباد کے رہائشی نوجوان زامران کے علاقہ میں تیل سے لوڈ زمیاد کی الٹ جانے سے جانبحق ہوگئے ہیں ۔

تاہم مقامی لوگ اپنی مدد آپ نوجوان کی لاش علاقہ کی ہسپتال پہنچا دیئے ہیں ۔

ہمگام شول میڈیا لنکس

ٹیلگرام

https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy

ڈیلی ہمگام نیوز فیسبک

ھمگام فیسبک گروپ

وٹساپ

https://chat.whatsapp.com/9eHTAoYbZCELHLvNGoRUwE

Exit mobile version