Homeخبریںکیچ دو سیکورٹی فورسز کو ہلاک کیا.بی ایل ایف

کیچ دو سیکورٹی فورسز کو ہلاک کیا.بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں ایف سی کی چوکی کے سامنے پہرہ داروں پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version